عام الحزن یعنی دکھ کا سال
619ء میں آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بیوی حضرت خدیجہ اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پیارے چچا حضرت
ابوطالب انتقال فرما گئے۔ اسی لیے حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس سال کو عام الحزن یعنی دکھ کا سال قرار دیا۔ہم کو بھی چاہئے کہ ہم اپنی تاریخی واقعات کو یاد رکھیں۔تاکہ ہمارہ ایمان تازہ رہے۔

دکھ کا سال |
کوئی تبصرے نہیں