Header Ads

Header ADS

Nuskha bray chamakta chehra


نسخہ برائے چمکتا چہرہ!
صندل سفوف دس گرام
روغن بنفشہ پچاس گرام
ہلکی آنچ پہ گرم کر کے چھان لیں تیار ھے
نہانے کے بعد خشک چہرے پہ ہاتھوں کی مدد سے دن میں ایک بارلگائیں اور دو منٹ بعد خشک نرم تولیے سے منہ صاف کر لیں
چند بار لگانے سے چہرہ چاند کی طرح چمک اٹھے گا بیوٹی پارلر جانے کی بجائے یہ نسخہ استعمال کریں چہرے سے جھائیاں جھریاں ختم ھو کے چہرہ قدرتی فریش لگے گا خواتین کے لئے نایاب تخفہ ھے
Rogan Banafsha and sandal powder

کوئی تبصرے نہیں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.