Imran khan hakumat k liye bht buri khabar
عین عبادت 30 دن کے اندر عمران خان کی حکومت ختم ہونے والی ہے کچھ خفیہ طاقتوں نے ایسا منصوبہ تیار کر لیا ہے جس سے پاکستانیوں کے لئے ایک بہت ہی بری خبر ہے اور کچھ لوگوں کے لیے یہ بہت بڑی خبر ہے ایم کیوایم کے رکن اور سابق پیپلزپارٹی کے رکن نبیل گبول کا کہنا تھا کہ عمران خان کی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے یہ ایسی حکومت ہے کہ ٹی ٹونٹی کے میچ کی طرح کی حکومت ہے حکومتی کارکردگی کی وجہ سے عوام اور پارٹی کے اندر بہت ساری فارورڈ بلاک بن چکے ہیں عوام بھی بالکل عمران خان کی حکومت سے پریشان ہیں ان تفصیلات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما تحریک انصاف کی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے قرار دیا ہے وہ کہہ رہے تھے کہ حکومتی کارکردگی نہ ہونے کے باعث ہے بلکہ شیخ رشید بھی استعفی دینے کا سوچ رہے ہیں اور وہ بھی اپنی کارکردگی کو عوام کے سامنے رکھ رہے ہیں لیکن عوام اپنی پارٹی کے حکومتی کاموں کی وجہ سے بہت پریشان ہے
کوئی تبصرے نہیں