Header Ads

Header ADS

خلائی مخلوق

امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے مطابق سنسنی خہز انکشافات سامنے آئے ہیں جس میں سی آئی اے کی دستاویزات میں کہا گیا ہے کہ روسی فوجیوں نے خلائی کی اڑن طشتری کو مار گرایااس کے یدلے میں خلائی مخلوق نے وہ کر دیا جس کا وہ سوچ بھی نہی سکتے تھےیہ واقع سرد جنگ کے دوران پیش آیا تھا اس دوران ہوا کچھ یوں تھا کہ یہ انٹارکٹکا میں واقع روسی فوجی اڈے پر پیش آیا تھا ۔ سی آئی اے کی دستاویزات کے مطابق انٹارکٹکا میں واقع اڈوں پر زرد ۔سبز۔سرخ رنگ کی اڑن طشتریاں منڈلاتی رہیں تھی ان میں سے ایک بہت نیچے بھی آہ گئی تھی جس کو روسی فوج نے نشانہ بناتے ہوئے تباہ کر دیا ۔اور یہ طشتری فوجیوں کے اڈے کے قریب ہی زمین پر گر گئی۔اور اس میں سے سات کے قریب خلائی مخلوق کے افراد نکلے۔دستاویزات کے مطابق ان کے قد چھوٹے سر بڑے اور آنکھیں کالی اور بڑی تھیں۔ان خلائی افراد کے غائب ہونے کا انداز بہت مختلف تھااس دوران ہوا کچھ یوں کےوہ ساتوں افراد آپس میں ملے اور ایک گول کیند نما گولے کی شکل اختیار کر گئے ۔اور دیکھتے ہی دیکھتے یہ گولہ بڑا ہوتا گیااور اچانک پھٹ گیا۔جس سے روشنی اتنی زیادہ نکلی کہ وہاں موجود سارے کے سارے فوجی پتھر کے بن گئے۔دو فوجی ایسے تھے جوآڑ کے پیچھے تھے روشنی کی زد میں نہ آئے وہ بچ گئے
Alian 

کوئی تبصرے نہیں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.