کنواں اور مخلوق خدا
ناظرین قدرت کا کرشمہ دیکھیں کہ اللہ پاک کے بھی کتیے نرالے قانون ہیں اس پاک ذات نے چیزوں کو بھی ایسا بنا دیا کہ وہ بھی انسانو ں کے ساتھ ہی چلتی ہیں۔اگر آپ کسی کنویں سے پانی پئیں گے تو اس سے پانی آتا رہے گااگر آپ پانی نہیں پئیں گے خدا کی قدرت سے اس کنویں سے پانی آنا بند ہو جائےگا۔یہ اللہ پاک کا قانون ہے یہ بڑے راز کی بات ہے۔
کنواں اور مخلوق خدا |
کوئی تبصرے نہیں