Header Ads

Header ADS

Hair fall,health tips


گنج پن کا شافی علاج!
میرے نہائت واجب الاحترام وہ دوست جنکی میں بہت عزت کرتا ھوں اور ان سے دلی محبت بھی ھے اور وہ بھی مجھ سے بے پناہ محبت رکھتے ھیں یہ انکا دلی خلوص بھی ھے اور شکر ھے اس ذات کا جو کہ کل کائنات کا مالک ھے اور جس کے قنضے میں میری جان ہےاور جس نے ہر بیماری کا علاج بھی نازل کیا ھےاور انسان کو عقل عطا کی کے کس چیزکو کس طرح استعمال کرنا ہے ان سے کام کیسے لینا ہے تاکہ انسان کو شفاء مل سکے۔
اجزاءنسخہ:۔
آب پیاز کا رس پچیس گرام
بورہ ارمنی پانچ گرام
شہد ایک چمچ
تینوں کو خوب اچھی طرح مکس کر لیں تیار ھے
:ترکیب اورطریقہ استعمال
باریک ململ کے کپڑے میں یہ پیسٹ لگا کر گنج پن کے مقام پہ آہستہ  آ ہستہ سے رگڑیں دو تین منٹ تک گرمائش پہنچنے پراسے چھوڑ دیں اور ویسے ھی چھوڑ دیں آدھے پونے گھنٹے بعد اوپر ذیتون کے تیل آدھ پاؤ میں پچیس گرام پیسی ملٹھی جلا کے چھان کے وہ تیل لگا دیں یہ  طریقہ کار دس دن کریں مسلسل دس سے پندرہ دن میں سر پہ رونق آ جائیگی اور مایوسی کے بادل بفضل باری تعالی چھٹ جائینگے۔پہلے ہلکے ہلکے لوں آئے گے پھر صحیح بال بننا اور اگنا شروع ہو جائں گے۔ضرور استعمال کریں بہت فائدہ ہوگا۔

hair fall

کوئی تبصرے نہیں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.