banazir incom support program
ناظرین ساہیوال کے ایک گاؤں میں کچھ مساجد میں اعلان ہوا کے وہ غریب خواتین اپنے شناختئ کارڈ لے کر آئیں جو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اپنا نام اندراج کروانا چاہتی ہیں۔اعلان سن کر تقریبا ١٠٠٠ کے قریب عورتیں اپنے کارڈ لے کر پہنچ گئیں ۔وہاں موجود تین نوسر باذوں نے ان عورتوں سے شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی اور ان کے انگوٹھے الیکٹرک ڈیوائس پر لگوا لئے اور کچھ دنوں بعد آنے کا کہ کر رفو چکر ہو گئے۔
اس طرح کے کام آئے روز نت نئی جگہوں پر ہو رہے ہیں۔عوام کو احتیاط کرنی چاہیے،اب ان نوسرباذوں نے کیا کام ڈالا ان /۔عورتوں کے ناموں پر موبائل سم نکلوا کر دہشتگرد گروہوں کو مہنگے داموں بیچی۔سم نکلنے کا انکشاف کیسے ہوا ایک عورت اکاڑہ ٹیلی کام کمپنی میں سم نکوانیں گئی تو کمپنی کے نمائندے نے کہا کہ آپ کہ نام پر پہلے ہی ٥ سم نکل چکی ہیں جس پر وہ عورت بہت حیران ہوئی اور کہا کے میں آج تک کسی کمپنی سے کوئی سم نہی لی بلکے میں نے موبائل ہی ذندگی میں پہلی بار لیا ہے۔بعد اذاں خواتین کی جانب سے ساہیوال ریجنل پولیس آفس میں ایک مشترکہ درخواست بھی دی گئی
بنظر انکم سپورٹس پروگرام |
کوئی تبصرے نہیں