Prime Minister Imran khan
رکن قومی اسمبلی مولانا عصمت اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو معلوم نہیں ہو سکا کہ وہ کیا کہ رہے ہیں۔انہوں نے کہا کے وزیراعظم کے عہدے پر بیٹھا ہوا شخص اس طرح کی باتیں نہیں کرتا۔اس طرح کی باتیں کرنا اس عہدے کا مزاق اڑانا ہے۔ان کا کام ہے قومی پالیسیاں دینا نا کے کٹے وچھے اور مرغیوں کی باتیں کرنا۔یہ تو محکمہ لائو اسٹاک کا کام ہے جو صوبائی حکومت کے انڈر آتا ہے۔تقریر سے لگ رہا تھا عمران خان وزیراعظم کم اور وذیر مویشی ذیادہ لگ رہے تھے
Imran khan prime minister Pakistan |
کوئی تبصرے نہیں